کوئٹہ،بارودی سرنگ کا دھماکہ،6افراد زخمی

کوئٹہ،بارودی سرنگ کا دھماکہ،6افراد زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز)کوہلو کی سب تحصیل گرسنی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں ،زخمی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔دھماکے کے بعدعلاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ،زخمیوں ہونے والیافراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ علاقہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ،کوئٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے،کوہلو کی سب تحصیل گرسنی میں بارودی سرنگ کا دھماکے کے نتیجہ میں 6 افراد زخمی ہو ئے ہیں جن کا علاج جاری ہے

دھماکا

مزید : صفحہ اول


loading...