تحریک لبیک کے مرکزی امیر اشرف آصف جلالی آج ملتان آئیں گے

تحریک لبیک کے مرکزی امیر اشرف آصف جلالی آج ملتان آئیں گے

ملتان(سٹی رپورٹر )تحریک لبیک یارسول اللہ کے مرکزی امیر اشرف آصف جلالی ایک روزہ دورے پر آج ملتان پہنچیں گے اور آج رات(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

بعد نماز عشا ء تحریک لبیک کے زیر اہتمام جامع مسجد نورانی مسلم کالونی منظور آباد میں فکر امام حسینؓ کانفرنس سے خطاب کرینگے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...