وہاڑی میں وکلاء کی ہڑتال ‘ لاہور ‘ قصور کے وکلاء کیخلاف مقدمات کے اندراج پر مذمت

وہاڑی میں وکلاء کی ہڑتال ‘ لاہور ‘ قصور کے وکلاء کیخلاف مقدمات کے اندراج پر ...

وہاڑی( بیورو رپورٹ+نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کی مکمل ہڑتال اور عدالتوں میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوا۔ واقعات کے مطابق گزشتہ روز لاہور اور قصور (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

میں وکلاء کے خلاف جھوٹے مقدمات کے اندراج پر پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وہاڑی کے وکلاء کی بھی مکمل ھڑتال ہوئی اڈ موقع پر صدر بار فیاض احمد خان لکھویرا اور جنرل سیکرٹری فاروق خان ودیگر وکلاء نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء پردرج جھوٹے مقدمات فی الفور خارج کیے جائے یں نہیں تو اجتجا ج ملک گیرہو گا وکلاء نے ہمیشہ قانون کی پاسداری کی اور مظلوم عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کی کوشش کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...