اشیائے خوردو نوش کا نیا نرخنامہ جاری دکانداروں کو لسٹ آویزاں کرنیکی ہدایت

اشیائے خوردو نوش کا نیا نرخنامہ جاری دکانداروں کو لسٹ آویزاں کرنیکی ہدایت

ملتان(نیوز رپورٹر ) ضلعی انتظامیہ نے اشیائے خورد و نوش کا نیا نرخنامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق چاول باسمتی کرنل کچی 110 روپے کلو گرام ‘ چاول باسمتی کرنل پکی 108 روپے ‘ چارل (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

اری 6‘42 روپے ‘ دال مسور 60 روپے ‘ دال مسور باریک 105 روپے ‘ دال ماش موٹی 95 روپے ‘ دال ماش باریک 89 روپے ‘ چنا سفید باریک 105 روپے ‘ چنا سفید موٹا 120 روپے ‘ سرخ مرچ پسی 200 روپے ‘ سوجی اور میدہ 42 روپے ‘ بیسن 95روپے ‘ چینی مل کی قیمت فروخت سے 2 روپے اضافی ‘ تندوری روٹی 100گرام 5 روپے ‘ نان 100 گرام 7روپے ‘ دودھ تازہ 65 روپے ‘ دہی 70 ‘ بڑا گوشت 300 روپے ‘ چھوٹا گوشت 600 روپے جبکہ گھی اور کوکنگ آئل سیکرٹریز حکومت پنجاب کے مقررہ نرخ کے مطابق فروخت کیا جائیگا ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر کے تمام پرچون فروشوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنی دکان پر مقررہ نرخنامہ کی لسٹ آویزاں کریں وگرنہ کاروائی کا سامنا کرنا پڑیگا ۔

نرخنامہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...