سابق چیئرمین بلدیہ شمس الحق سمیت نیلام کمیٹی کیخلاف مقدمہ درج

سابق چیئرمین بلدیہ شمس الحق سمیت نیلام کمیٹی کیخلاف مقدمہ درج

منڈی یزمان (نامہ نگار)خلاف قانون کمرشل پلاٹس کی نیلامی پر سابق چئرمین بلدیہ.چیف آفیسر اور کنوئیر نیلام کمیٹی کے خلاف مقدمہ درج.محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی.تفصیل کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بھاولپور محمد عمران رضاعباسی کوایک شہری نے دی گء درخواست میں الزام عائد کیا.کہ میونسپل کمیٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی انتہائی قیمتی دکانوں.پلاٹس کونیلام عام(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

کے زریعے من پسند افراد کو کوڑیوں کیبھاو الاٹ کردیاگیا ھے.جس کی تحقیقات کی گئیں توپتہ چلا کہ واقعی چئرمین بلدیہ چوہدری شمس الحق چیف آفیسر ندیم باری اور کنوینئر نیلام کمیٹی محمد امجد گل کے اس غیر قانونی اقدام سے حکومت کو نقصا ن اٹھانا پڑا ھے.جس پر ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن کے حکم پر سابق چئرمین بلدیہ.چیف آفیسر اور کنوئنیرنیلام کمیٹی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...