پی پی 296 سے نو منتخب ایم پی اے سردار اویس دریشک نے حلف اٹھا لیا ‘ عوامی ‘ سیاسی حلقوں کی مبارکباد

پی پی 296 سے نو منتخب ایم پی اے سردار اویس دریشک نے حلف اٹھا لیا ‘ عوامی ‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) نومنتخب ایم پی اے پاکستا ن تحریکِ انصاف پی پی 296 سردار محمداویس خان دریشک نے ممبر پنجاب اسمبلی(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

کاحلف اُٹھا لیا ہے ممبر پنجاب اسمبلی کاحلف اُٹھا نے پر راجن پور کے عوامی ، سیاسی اور شہری حلقوں میاں ریاض احمد ثاقب ، محمد بلال سومرو ، ذوالفقار علی پتافی، محمداسحاق گبول، مجاہد خان دریشک ودیگر نے سردار محمداویس خان دریشک کو مبارکباد پیش کی ہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے بھائی سردار محمد طارق خان دریشک مرحوم کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنے حلقے خصوصاً راجن پور شہر کے مسائل کے حل میں کردار ادا کریں گے۔
اویس دریشک