سی جی پی اے کو فیصد میں بدلنے کا فارمولا نافذ

سی جی پی اے کو فیصد میں بدلنے کا فارمولا نافذ

ملتان(خصوصی رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب نے تمام یونیورسٹیوں میں سی جی پی اے کو فیصد میں تبدیل کرنے کا ایک ہی فارمولا نافذکرنے کے احکامات جاری کردئے اس (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سی جی پی اے کو فیصد میں تبدیل کرنے کا طریقہ کار ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے منظور کرلیا ہے جو ان کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے اس لئے فوری طور پر تمام یونیورسٹیوں میں اس فارمولے کو اپلائی کرایا جائے تاکے طلبا وطالبات کی مشکلا ت دور ہوسکیں۔

سی جی پی اے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...