مردان ،کاٹلنگ میں بچہ ٹریکٹر تلے آکر جاں بحق

مردان ،کاٹلنگ میں بچہ ٹریکٹر تلے آکر جاں بحق

مردان ( بیورورپورٹ) کاٹلنگ کے علاقہ سروبی میں ماموں کے ساتھ ٹریکٹر میں بیٹھا کم سن بچہ گر کر ٹائر کے نیچے آنے سے جان بحق ہوگیا ریسکیو کے مطابق چارسالہ ہلال ولد اکبر علی اپنے ماموں کے ساتھ ٹریکٹر میں بیٹھا ہواتھاکہ اچانک گرنے سے ٹائر کے نیچے آگیاجس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...