پیر عبدالوحید زکوڑی شریف کی رسم قل

پیر عبدالوحید زکوڑی شریف کی رسم قل

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)پیر عبدالوحید زکوڑی شریف کی رسم قل‘ پیرعبدالوحیدزکوڑی شریف نے70سال کی عمر میں وفات پاگئے ۔ رسم قل خانقاہ زکوڑی شریف میں اداکردی گئی جس میں کثیرتعداد میں مریدین ، عزیز واقارب نے شرکت کی ۔ وہ تحریک استقلال کے صوبائی صدراوراس وقت وہ پی ایم ایل این سے وابستہ تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...