سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواداپ لوڈکرنیوالاملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواداپ لوڈکرنیوالاملزم گرفتار

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے مقدس ہستیوں کے بارے میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا.ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم ابتسام ضلع چکوال کا رہائشی ہے جو فیس بک پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کے علاوہ فرقہ وارانہ مواد کی تشہیر بھی کرتا تھا.:ملزم کے خلاف پی ای سی اے 2016 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے. مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں.ملزم ابتسام نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے.

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...