جماعت اسلامی کراچی کا اجتماع ارکان آج ادارہ نور حق میں ہو گا

جماعت اسلامی کراچی کا اجتماع ارکان آج ادارہ نور حق میں ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کا اجتماع ارکان اتوار7اکتوبر کو صبح 10بجے ادارہ نور حق میں منعقد ہو گا ۔ اجتماع سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق خطاب کریں گے ۔ اجتماع میں خواتین ارکان بھی شریک ہوں گی ۔ارکان کی رجسٹریشن صبح9:30سے شروع ہوگی ۔ جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری عبد الوہاب نے تمام ارکانِ جماعت کو ہدایت ہے کہ وہ اجتماع میں بروقت و لازمی شرکت کو یقینی بنائیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...