حلقہ این اے65پرحافظ عماریاسرکامکمل ہولڈ ہے،ملک اسدعلی

حلقہ این اے65پرحافظ عماریاسرکامکمل ہولڈ ہے،ملک اسدعلی

تلہ گنگ (تحصیل رپوٹر)حافظ عمار یاسر نے سچائی اور قربانیوں کی وجہ سے NA65 پر مکمل ہولڈ کرلیا ہے۔ملک اسد علی خان، شاہ محمد والی ،حافظ عمار یاسر اور چوہدری برادران کی محنت اور انسان دوست پالیسی کی وجہ سے NA65 پر مکمل ہولڈ ہوگیا ہے حافظ عمار یاسر عوام کے دلوں میں بس گے ہیں حافظ عمار یاسر نے NA65 سے مسلم لیگ ن کا مکمل صفایا کردیا ہے چوہدری پرویز الہی اور حافظ عمار یاسر نے تاریخی کامیابی حاصل کی تھی جس کا ثبوت چوہدری سالک حسین کا موجودہ الیکشن ھے حافظ عمار یاسر اور چوہدری سالک حسین کا پریشر کوئی سیاسی برداشت نہیں کر سکا چوہدری سالک حسین 14 تاریخ سے پہلے ہی الیکشن جیت چکے ہیں اس میں کسی سیاسی کا رول نہیں واحد حافظ عمار یاسر ہیں جن کی محنت اور قربانیوں کی وجہ سے آج چوہدری سالک حسین کی مضبوط پوزیشن میں ہیں حلقہ کے نوجوانوں کو متحد رکھنے میں حاجی عمر حبیب کا کرادار بھی مثالی ہے۔یونین کونسل جبی شاہ دلاور سے ملک منیر خان گروپ نے پچھلے الیکشن میں بھی ق لیگ کو بھرپور کامیابی دلوائی تھی اس دفعہ بھی چوہدری سالک حسین کو تاریخی کامیابی دلوائیں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...