اترپردیش میں افغان اوربھارتی طلبہ کاجھگڑا،350 گرفتار

اترپردیش میں افغان اوربھارتی طلبہ کاجھگڑا،350 گرفتار

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش کی یونیورسٹی میں افغان اوربھارتی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پولیس نے 350طالبعلموں کو گرفتار کرلیا۔ تین افغان طالبعلموں نے ایک کشمیری طالبعلم کوبھی بدترین تشدد کانشانہ بنایا ،بھارتی ٹی وی کے مطابق شاردا یونیورسٹی میں تین افغان طالبعلموں نے ایک کشمیری طالبعلم کوبھی بدترین تشدد کانشانہ بنایا جس کی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی ۔یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعہ پر لاپروائی کامظاہرہ کیاجس کیخلاف مظاہرے کیے گئے، بعدا زاں یونیورسٹی اتوارتک بندکردی گئی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...