چکوال،محلہ سرپاک سے دوافرادنے موٹرسائیکل چوری کرلیا

چکوال،محلہ سرپاک سے دوافرادنے موٹرسائیکل چوری کرلیا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محلہ سرپاک تھانہ سٹی کے علاقے میں دو افراد نے موٹر سائیکل چوری کرلیا۔ محمد جمیل ولد راسب بیگ نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان احتشام ولد نذیر احمد ساکن تین مرلہ سکیم، طاہر محمود ولد افتخار حسین ساکن تترال نے اس کا موٹر سائیکل CHK 6687 جو اس نے گھر کے باہر کھڑاکیا چوری کر کے لے گئے۔ سب انسپکٹر پرویز اختر نے مقدمہ درج کرکے ملزمان چوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...