چکوال،قصبہ تھنیل فتوحی سے واپڈاٹرانسفارمرسے کوائل چوری

چکوال،قصبہ تھنیل فتوحی سے واپڈاٹرانسفارمرسے کوائل چوری

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)قصبہ تھنیل فتوحی میں واپڈا کے ٹرانسفارمر سے قیمتی کوائل چوری کرلی گئی۔ ایس ڈی او واپڈا طارق شہید سب ڈویژن محمد قدیر ولد محمد صدیق نے پولیس کو بتایا کہ بہکڑی کے راستے نصب شدہ ٹرانسفارمر اورپولٹری فارم حاجی محمد خان کے پاس لگے ٹرانسفارمر کی کوائل نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے ہیں۔ سب انسپکٹر حسنین شاہ نے مقدمہ درج کر کے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...