شہبازشریف کی گرفتاری پر پارلیمنٹ کو آگاہ کرنا حکومت کی ذمہ داری ، خورشید شاہ

شہبازشریف کی گرفتاری پر پارلیمنٹ کو آگاہ کرنا حکومت کی ذمہ داری ، خورشید شاہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے شہبازشریف کی گرفتاری پر پارلیمنٹ کو آگاہ کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،اپوزیشن لیڈر پارلیمنٹ کا اہم ترین حصہ ہیں ،بلاول بھٹو نے اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی حمایت کی ہے ۔ ہفتہ کو شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر سابق سپیکر ایاز صادق نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ سے رابطہ کرتے ہوئے اجلاس ریکو زیشن کرانے کیلئے پیپلزپارٹی کو حمایت کی درخواست کردی جس کی بلاول نے بھی حمایت کی ہے، ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کی ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...