وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت اجلاس،جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے پروگرام کاجائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت اجلاس،جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں ...
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت اجلاس،جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے پروگرام کاجائزہ

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے پروگرام کاجائزہ لیا گیا۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاکہنا تھا کہ فلاح عامہ کے منصوبوں میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،عوام کے مسائل کا حل ان کی دہلیز پر ہوگا،عمران خان کے ویژن کے مطابق سو روزہ پلان پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے اور اختیارات کی منتقلی نچلی سطح تک کریں گے ،اورپورے پنجاب بالخصوص جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں کوترقی کی راہ پر گامزن کریں گے ۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...