وزیراعظم عمران خان کاکوئٹہ گورنرہاؤس کومیوزیم میں تبدیل کرنے کاعندیہ

وزیراعظم عمران خان کاکوئٹہ گورنرہاؤس کومیوزیم میں تبدیل کرنے کاعندیہ
وزیراعظم عمران خان کاکوئٹہ گورنرہاؤس کومیوزیم میں تبدیل کرنے کاعندیہ

  


کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ گورنرہاؤس کومیوزیم میں تبدیل کرنے کاعندیہ دے دیا۔

صوبائی ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق گورنرہاؤس بلوچستان کومیوزیم بنایاجارہاہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے گورنرہاؤس کے عقبی لان کولیڈیزپارک بنانے کی بھی ہدایت دی ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مری ،لاہور ،کراچی اور کے پی کے گورنر ہاﺅسز کو پہلے ہی عوام کے لئے کھولا جاچکا ہے ۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ


loading...