کرناٹک: بندر کو بس ’’چلا نے‘‘ کی اجازت دینے پر بھارتی ڈرائیور معطل

کرناٹک: بندر کو بس ’’چلا نے‘‘ کی اجازت دینے پر بھارتی ڈرائیور معطل
کرناٹک: بندر کو بس ’’چلا نے‘‘ کی اجازت دینے پر بھارتی ڈرائیور معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنگلور (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں بندر کو بس چلانے کی اجازت دینے پر ڈرائیور ایم پرکاش کو معطل کر دیا گیا۔

گورنمنٹ ٹرانسپورٹ ترجمان کا کہنا ہے مسافروں کی حفاظت ضروری ہے اور ڈرائیور کو بندر کو سٹیئرنگ پر بٹھانے کا خطرہ مول نہیں لینا چاہیے تھا۔ بتایا گیا ہے مذکورہ ڈرائیور جانوروں سے محبت کرتا ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔