سیاسی گرفتاریاں جمہوریت کوتباہ کرتی ہیں،شاہد خاقان عباسی

سیاسی گرفتاریاں جمہوریت کوتباہ کرتی ہیں،شاہد خاقان عباسی
سیاسی گرفتاریاں جمہوریت کوتباہ کرتی ہیں،شاہد خاقان عباسی

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈرکوبغیرالزام گرفتارکرناکہاں کاانصاف ہے؟معاملہ شہبازشریف کانہیں،جمہوریت کاہے۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ سیاسی گرفتاریاں جمہوریت کوتباہ کرتی ہیں،سیاسی مقابلے سیاسی میدان میں ہوتے ہیں، پکڑ دھکڑوالی سیاست پرویزمشرف کرتے تھے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...