غیر کے نام پر حاملہ بیوی قتل ، بازو ، ٹانگیں کاٹ دیں

غیر کے نام پر حاملہ بیوی قتل ، بازو ، ٹانگیں کاٹ دیں
غیر کے نام پر حاملہ بیوی قتل ، بازو ، ٹانگیں کاٹ دیں

  


ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک) تھانہ صدر ک علاقہ میں خاوند نے غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار کرکے اپنی حاملہ بیوی کی گردن اڑا دی ، بازو اور ٹانگیں بھی کاٹ دیں۔

روزنامہ دنیا کے مطابق چک نمبر 396 ج ب کے عامر شہزاد کی شدی آٹھ سال قبل شکیلہ پروین سے ہوئی تھی ، جس کے بطن سے دو بچے پانچ سالہ بیٹی آمنہ اور تین سالہ علی حسن تھے ، ملزم عامر شہزاد کو اپنی بیو کے کردار پر شک تھا ، جس کے باعث دونوں میاں بیوی مین اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا ۔گزشتہ روز دوبارہ جھگڑا ہوا تو عامر شہزاد نے تیز دھار کلہاڑی کے وار کر کے اس کی گردن تن سے جدا کر دی، اس دوران ملزم نے سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں بازو اور ٹانگیں بھی کاٹ ڈالیں اور فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /ٹوبہ ٹیک سنگھ


loading...