وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے بے گھرافرادکیلئے منصوبے کاباضابطہ اعلان کریں گے

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے بے گھرافرادکیلئے منصوبے کاباضابطہ اعلان کریں ...
وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے بے گھرافرادکیلئے منصوبے کاباضابطہ اعلان کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے بے گھرافرادکیلئے منصوبے پرابتدائی کام مکمل کر لیااور وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے منصوبے کاباضابطہ اعلان کریں گے۔
نجی ٹی وی چینل کا ذرائع کے حوالے سے کہنا تھاکہ بے گھرافرادکیلئے منصوبے کے اعلان کیلئے 10 اکتوبرکا دن تجویزکیا گیا ہے اورمرکزاورچاروں صوبوں میں اپناگھراتھارٹی قائم کی جائے گی جبکہ وفاق میں اپناگھراتھارٹی کیلئے قانون سازی بھی ہوگی۔وزیراعظم کے اعلان کے بعد بے گھرافرادکی رجسٹریشن شروع کی جائی گی اور بے گھرافرادنادراکے جاری فارم مکمل کرکے جمع کرائیں گے۔