میانوالی،ٹرین کی زد میں آکر 70 بھیڑیں ہلاک

میانوالی،ٹرین کی زد میں آکر 70 بھیڑیں ہلاک
میانوالی،ٹرین کی زد میں آکر 70 بھیڑیں ہلاک

  


میانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میانوالی میں ٹرین کی زد میں آ کر 70 بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ پنڈی ریلوے ٹریک پرسمندوالاریلوے سٹیشن کے قریب پیش آیاجہاں خانہ بدوشوں نے رات ریلوے ٹریک کے قریب پڑاؤکیاتھااور بھیڑوں کو ریلوے ٹریک کے قریب بیٹھا دیا تھا۔مہر ایکسپریس کی زد میں آ کر خانہ بدوشوں کی 70 بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /میانوالی


loading...