شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کئے جانے کا امکان

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کئے جانے کا امکان
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کئے جانے کا امکان

  


لاہور (ویب ڈیسک)آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

نیب ذرائع نے بتایا کہ قانون کے تحت ڈی جی نیب کسی بھی ملز م کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے چیئرمین نیب کو خط لکھتے ہیں۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ کسی بھی ملز م کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے احکامات جاری کر سکتا ہے۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...