لڑکی کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار

لڑکی کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار
لڑکی کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار

  


فیصل  آباد (ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے لڑکی کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے والے ملزم سکندر حیات کو شیخوپور ہ روڈ کے علاقہ جمیل آباد سےگرفتار کر لیا ، ملزم سے لیپ ٹاپ بر آمد کیا گیا جس میں مزید قابل اعترا ض مواد بھی پایا گیا ہے۔

مزید : جرم و انصاف


loading...