ویرات کوہلی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ انوشکا شرما کی بھی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا 

ویرات کوہلی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ انوشکا شرما کی بھی ...
ویرات کوہلی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ انوشکا شرما کی بھی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا 

  


ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انوشکا سے دور نہ ہونے کی خاطر بی سی سی آئی سے کرکٹرز کی بیویوں کو غیرملکی دوروں میں مکمل سیریز کیلئےساتھ جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ویرات کوہلی نے اپنے اس مطالبے سے متعلق پالیسی تبدیل کرنے لئے بورڈ سے رابطہ بھی کرلیا، بورڈ نے ٹیم مینجمنٹ سے معاملے پر رائے مانگ لی۔

دوسری جانب کرکٹ حلقے بیویوں کو ساتھ رکھنے کی پالیسی پر تقسیم نظر آرہے ہیں، اس سے قبل بیویوں کو دو ہفتے تک ساتھ رکھنے کی اجازت تھی۔  بھارتی میڈیا نے دعوٰی کیا ہے کہ ویراٹ کوہلی نے انوشکا شرما کی وجہ سے پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : کھیل /تفریح


loading...