وزیراعظم کل سے ملک بھرمیں صفائی مہم کاآغازکریں گے

وزیراعظم کل سے ملک بھرمیں صفائی مہم کاآغازکریں گے
وزیراعظم کل سے ملک بھرمیں صفائی مہم کاآغازکریں گے

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کل سے ملک بھرمیں صفائی مہم کاآغازکریں گے،صفائی مہم کو"کلین اینڈ گرین"پاکستان کانام دیاگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان کل سے ملک بھر میں صفائی مہم کا آغاز کریں گے،صفائی مہم کو"کلین اینڈ گرین"پاکستان کانام دیاگیاہے، صفائی مہم کاآغازملک کے تمام بڑے شہروں سے ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کوصاف ستھرااور ہرا بھرا رکھناہوگا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...