شہبازشریف کی حوالات میں گزشتہ رات کیسے گزری اور کیا کرتے رہے ؟ جان کرنوازشریف بھی پریشان ہو جائیں گے

شہبازشریف کی حوالات میں گزشتہ رات کیسے گزری اور کیا کرتے رہے ؟ جان ...
شہبازشریف کی حوالات میں گزشتہ رات کیسے گزری اور کیا کرتے رہے ؟ جان کرنوازشریف بھی پریشان ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اس وقت نیب کی حوالات میں ہیں جہاں انہیں دس روزہ ریمانڈ پر نیب حوالے کیا گیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم سکینڈل میں احتساب عدالت نے شہبازشریف کو دس روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیاہے اور و ہ اس وقت نیب حوالات میں ہیں جہاں رات گزارنے کیلئے شہبازشریف کیلئے گھر سے میٹرس اور کپڑے لائے گئے جبکہ وہ رات دیر تک اپنے کمرے میں ٹہلتے رہے ۔جبکہ شہبازشریف کی ادویات بھی حوالات میں پہنچا دی گئی ہیں تاہم ابھی تک نیب کی تفتیشی ٹیم نے شہباز شریف سے تحقیقات نہیں کی ہیں ۔

مزید :

قومی -