فلم سٹار میرا بدترین مالی بحران کا شکار ہونے کے بعد شوبز کے میدان سے مکمل ’’آؤٹ ‘‘ہوگئیں

فلم سٹار میرا بدترین مالی بحران کا شکار ہونے کے بعد شوبز کے میدان سے مکمل ...
فلم سٹار میرا بدترین مالی بحران کا شکار ہونے کے بعد شوبز کے میدان سے مکمل ’’آؤٹ ‘‘ہوگئیں

  


لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا بدترین مالی بحران کا شکار ہونے کے بعد شوبز کے میدان سے مکمل ’’آؤٹ ‘‘ہوگئیں ‘فلموں والوں نے بھی مکمل طور پر نظر انداز کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق فلم سٹار میرا اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام حاصل کر نے میں ناکام رہی ہیں، جس کے بعد فلم سٹار میراشوبز کے میدان سے مکمل آؤٹ ہوگئیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم سٹار میرا اپنے گھریلو اخراجات بھی پورے کر نے میں سخت مشکلات کا شکار ہیں اور آجکل بدترین مالی بحران کا شکار ہو چکیں ہیں۔

مزید : تفریح


loading...