پشاور:20سے زائد بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

پشاور:20سے زائد بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
پشاور:20سے زائد بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

  


پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے 20سے زائد بچیوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

جیونیوز کے مطابق ملزم نے 20 سےزائد بچیوں کوزیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا، ملزم زیادتی کے بعد بچیوں کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا تھا،ملزم کے بیان پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی،ایس پی کینٹ کی سربراہی میں 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

مزید : جرم و انصاف


loading...