افریقی ملک برکینا فاسو میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 6 فرانسیسی فوجی ہلاک 

افریقی ملک برکینا فاسو میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 6 فرانسیسی فوجی ہلاک 
افریقی ملک برکینا فاسو میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 6 فرانسیسی فوجی ہلاک 

  


پیرس(این این آئی)افریقی ملک برکینا فاسو کے مشرقی حصے میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے6 سیکیو رٹی اہلکار کے ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے سے ہلاک ہونے والے اہلکار مالی کی سرحد کے قریب گشت کر رہے تھے کہ اچانک زودار دھماکا ہوا جس کے باعث 6سیکیورٹی اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب افریقی ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں فرانس کے جنگی طیاروں کے حملے میں10باغی بھی ہلاک ہوگئے ہیں، میراج طیاروں سے یہ فضائی حملے باغیوں کے نیم فوجی دستوں پر کیے گئے ایک زوردار حملے کے جواب میں کیے گئے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...