ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربلاتفریق کارروائی،ہیلمٹ نہ پہننے پرباپ نے بیٹے کا چالان کردیا

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربلاتفریق کارروائی،ہیلمٹ نہ پہننے پرباپ نے بیٹے ...
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربلاتفریق کارروائی،ہیلمٹ نہ پہننے پرباپ نے بیٹے کا چالان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرٹریفک پولیس کی بلاتفریق کارروائی جاری ہے ،صادق آباد میںہیلمٹ نہ پہننے پر باپ نے بیٹےکا 200 روپے کا چالان کر دیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ہائیکورٹ کے حکم پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پنجاب میں بلاتفریق کارروائی جاری ہے جس کی ایک تازہ مثال رحیم یارخان کے شہر صادق آبا د میں دیکھنے کو ملی ہے جہاں پر  ایک ٹریفک پولیس کے افسر نے ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے ہی بیٹےکا چلان کر دیا ہے،ٹریفک پولیس کے مطابق جو بھی قانون کی خلاف ورزی کر ے گا اس کے خلاف بلا تفریق کاروائی ہو گی۔



مزید :

جرم و انصاف -