سرکاری ہسپتالوں میں حاملہ خواتین کو ”فولک ایسڈ“ کی گولیاں فراہم کرنیکا حکم

    سرکاری ہسپتالوں میں حاملہ خواتین کو ”فولک ایسڈ“ کی گولیاں فراہم کرنیکا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)وزیر صحت پنجاب نے صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں حاملہ خواتین کو فولک ایسڈ کی (آئرن) گولیاں مہیا کرنے کہ ہدایت کی ہے،اس حوالے سے پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے سربراہان کو سختی سے حکم دیا گیا ہے،وزیر صحت نے کہا ہے کہ عموما ًدیکھا گیا ہے ہسپتالوں میں آنے والی حاملہ خواتین میں آئرن کہ کمی ہوتی ہے جس کی وجہ سے دوران ڈیلیوری پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
گولیاں