موسم تبدیلی کیساتھ ہی مچھلی کی فروخت شروع

  موسم تبدیلی کیساتھ ہی مچھلی کی فروخت شروع

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مچھلی کی فروخت شروع ہوگئی۔تفصیل کے مطابق موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی شہرسمیت ضلع بھرکی مارکیٹوں میں مچھلی کی فروخت شروع ہوگئی ہے شہریوں کی بڑی تعدادنے مچھلی کی خریداری شروع کردی ہے اس حوالے سے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیاکہ وہ مچھلی مارکیٹوں میں صفائی ستھرائی بہتربنانے کے ساتھ ساتھ مچھلی کی قیمتوں میں بھی کمی لائیں‘ ہرسیزن میں مچھلی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں اس لیے انتظامیہ اپناکرداراداکرے۔

مچھلی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -