رہنماء جے یو آئی حاجی فقیر خان کی زوجہ انتقال کر گئیں

  رہنماء جے یو آئی حاجی فقیر خان کی زوجہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی (بیورورپورٹ) جے یوآئی ضلع صوابی کے سابق سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد ہارون حنفی کی دادی جبکہ حاجی فقیر خان کی زوجہ انتقال کر گئیں مرحومہ کو ہفتہ کی شام اپنے آ بائی قبرستان واقع شوکا (ڈاگء) میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔انکی رسم قل کل بروز پیر ادا کی جائے گی۔
انتقال