نو بہار نہر سے ملنے والے 14سالہ‘ بچے کی شناخت ارسلان کبیروالا کا رہائشی اغوا کا مقدمہ درج 

نو بہار نہر سے ملنے والے 14سالہ‘ بچے کی شناخت ارسلان کبیروالا کا رہائشی اغوا ...

  

 ملتان (خبر نگار خصوصی)  ملتان کے علاقہ ہیڈ نو بہار نہر سے ملنے والے 14 سالہ بچے کی شناخت ہو گئی ہے 14 سالہ ارسلان نواں شہر کبیر والہ کا رہائشی ہے۔جسکے اغوا کا مقدمہ بھی تھانہ نواں شہر میں درج ہے۔لواحقین نے اردسلان کی لاش گزشتہ روز نشتر ہسپتال سے وصول کر لی ہے۔لواحقین کے مطابق ان کے بچی کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر قتل کیا گیا ہے۔پولیس کبیر والہ نے کا روائی شروع کر دی ہے۔

مقدمہ درج 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -