عرس: ملتان میں آج  مقامی تعطیل‘ دفاتر بند 

عرس: ملتان میں آج  مقامی تعطیل‘ دفاتر بند 

  

ملتان (خبر نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں حضرت بہاو الدین زکریا کے عرس کے موقع پر ہائیکورٹ ملتان بنچ اور ملتان کی سیشن و سول عدالتوں میں آج 7اکتوبر بروز سوموار کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا تھا جس کی وجہ سے ہائیکورٹ و ماتحت عدالتیں بند رہیں گی اور ارجنٹ فوجداری معاملات کیلئے ڈیوٹی جج فرائض سر انجام دینگے جبکہ  حضرت بہاالدین زکریا کے عرس کے سلسلے میں آج مقامی تعطیل کے باعث نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور اسکے متعلقہ شعبہ جات اور دفاتر بھی بند رہیں گے،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹفیکیشن ہفتہ کے روز ہی جاری کر دیا گیا تھا۔

تعطیل 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -