مٹھن کوٹ میں میونسپل کمیٹی کی بحالی پر اے پی سی‘ اہم شخصیات شریک
مٹھن کو ٹ (نما ئندہ خصو صی،نا مہ نگار) جھو ک فرید ؒ میں سرا ئیکستان صو بہ محا ذ کے چیئر مین و سر برا ہ سرا ئیکستا ن قومی اتحا د ؒ خوا جہ غلام فر ید کو ر یجہ کی میز با نی میں کو ٹ مٹھن شر یف میو نسپل کمیٹی سے ٹا ؤ ن کمیٹی بنا نے کی بنا نے کے مسلہ پر میو نسپل کمیٹی بحا لی کے مسلہ پر اے پی سی کی گئی جس میں شہر فرید ؒ کے متعدد گرو پو ں نے شر کت کی اے پی سی سے خطا ب کرتے ہو ئے خوا جہ غلام فرید کو ریجہ نے کہا کہ شہر فرید ؒ کو تر قی دینے کی بجا ئے ٹا ؤ ن کمیٹی بنا نا افسوس نا ک ہے ننکا نہ کو سکھو ں کا مقدس شہر ہو نے کی وجہ سے ضلع بنا دیا گیا جبکہ خوا جہ فرید ؒ سا ئیں کے شہر کو میو نسپل کمیٹی کی بجا ئے ٹاؤن کمیٹی میں تبدیل کر دیا گیا جبکہ فا ضل پور،ظاہر پیر سمیت چھو ٹے شہر میو نسپل کمیٹی کو ٹ مٹھن کی تنزلی کی گئی جو کہ قبول نہیں وز یر اعلی پنجاب عثمان خا ن بزدار فوری طور پر میو نسپل کمیٹی کو بحا ل کر ائیں سرا ئیکی وسیب کے رو حا نی مر کز کا استحصال افسوس نا ک ہے ٹا ؤ ن کمیٹی کے پرپوزل کو مستر د کرتے ہیں آئینی قا نونی راستہ اپنا ئیں گے میونسپل کمیٹی کی بحالی تک جدو جہد جا ری رکھیں گے اعتراضا ت بھی جمع کر ئیں گے اور احتجا ج کا را ستہ بھی اپنا ئیں گے یہ استحققاق کی با ت ہے اس اے پی سی گرو پ خوا جہ غلام فرید کو ریجہ،کما ل فرید گروپ کے مر کزی رہنما جما ل فرید ملک،را ؤ حاکم، اظہر خان گو پا نگ، سید اسما عیل شا ہ بخا ری، را نا مختیار احمد، را نا قمرو الدین، ملک ظہیر صدر جما عت اسلا می، قاری خورشید احمد،خلیفہ نزیر احمد، منظور حسین جتو ئی، را نا حق نواز،،را ؤ اکبر، نصراللہ اعوان، علا ؤ الدین مزا ری سمیت شہر کی کثیر تعداد میں لو گو ں نے شر کت کی اور آخر میں میو نسپل کمیٹی کی بحا لی کیلئے 19رکنی ایکشن کمیٹی کا قیام بھی عمل میں لا یا گیا جس کو منظور کیا گیا اور قرار دادکے زریعہ ٹا ؤن کمیٹی مستر اور میو نسپل کمیٹی کی بحالی قرار دار منظور کی گئی ہے۔