سرکاری اراضی پر قابض مافیا کیخلاف صوبہ بھر میں مہم چلانے کا فیصلہ

  سرکاری اراضی پر قابض مافیا کیخلاف صوبہ بھر میں مہم چلانے کا فیصلہ

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)حکومت پنجاب نے سرکاری اراضی پر ناجائز قابضین کیخلاف صوبے بھر میں مہم چلانے کافیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں محکمہ مال کے افسران کوخصوصی ہدایت کی گئی ہے کہ جس اضلاع میں سرکاری اراضی پر لوگوں کے ناجائز قبضے ہونگے اس پر ضلع کے ڈی سی اور محکمہ مال کے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی اس سلسلے میں تمام صوبائی محکموں کے سربراہاں کوبھی ہدایت کردی گئی ہے۔

مہم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -