سکول سربراہوں کو وال چاکنگ ختم کرنیکی ہدایت

      سکول سربراہوں کو وال چاکنگ ختم کرنیکی ہدایت

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) کمشنر بہاولپورڈویژن کی ہدایت پرتمام سکولوں کے سربراہوں کو وال چاکنگ کو ختم کرنے اور صفائی کو یقینی بنانے کے لئے ہدایت جاری کردی گئی۔ا س بار ے محکمہ تعلیم حکام کی طرف سے تمام سکول سربراہوں کہا گیا ہے کہ وہ اس بات کویقینی بنائیں گے کہ سکولوں کی دیوارروں پر وال چاکنگ نہ ہو۔ عمارت پر کوئی پینا فلیکس اور پوسٹر نہ لگا ہو۔ صاف ستھرا پاکستان کے سلوگن کے تحت سکول میں صفائی کو یقینی بنائی جائے۔ سی ای او ایجوکیشن، ڈی ای او سکولوں کا اچانک دورہ کریں گے اور صفائی کا جائزہ لیں گے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -