بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان اسمبلی کااجلاس آج شام4بجے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں ہوگا اجلاس ایک ہفتے تک جاری رہے گا اور اجلاس میں سرکاری وغیر سرکاری کارروائیاں نمٹائی جائے گی۔#/s#
بلوچستان اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -