سبزہ زار،لین دین کے تنازع پر فائرنگ،ایک شخص زخمی

سبزہ زار،لین دین کے تنازع پر فائرنگ،ایک شخص زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار کے علاقہ میں لین دین کے تنازع پر ملزم نے فائرنگ کر کے 35 سالہ شخص کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے پولیس کے مطابق ملزم محمود نے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے عمیر کو زخمی کیا ہے. ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے زخمی کے بیان پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔

فائرنگ

مزید :

صفحہ آخر -