پرائیویٹ حج سکیم 2019ء کے خلاف شکایات کیلئے کمیٹی قائم
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2019ء کیخلاف شکایات کے لیے کمیٹی قائم،جوائنٹ سیکرٹری سربراہ ہوں گے،5رکنی کمیٹی رواں ہفتے سماعت شروع کرے گی،سی ڈی سی کی سفارشات کی روشنی میں جزا،سزا کا تعین ہو گا۔
کمیٹی قائم