کیمرہ مارکیٹ کے مسائل حل کرنا ہمارا عزم ہے، رمیض شاہد

  کیمرہ مارکیٹ کے مسائل حل کرنا ہمارا عزم ہے، رمیض شاہد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)انفارمیشن سیکریٹری کیمرہ مارکیٹ رمیض شاہد نے کہا ہے کہ ہر مارکیٹ میں مسائل ہوتے ہیں جن کو حل کرنے کیلئے اہل قیادت اور افراد کی ضرورت ہے، بطور انفارمیشن سیکریٹری میرا ہر تاجر بھائی سے رابطہ ہے ہمارا یہ عزم ہے کہ ہم نے کیمرہ مارکیٹ کو تاجر دوست مارکیٹ کے ساتھ گاہگوں کے لئے بھی ماحول دوست بنانا ہے۔

،اس حوالے سے متعدد پلان ہماری پائپ لائن میں جن پر وقت کے ساتھ ساتھ عمل پیرا ہوں گے،کیمرہ مارکیٹ تاجر بھی مثبت طریقے سے ہمارا ساتھ دیتے رہے ہیں انشاء اللہ ہم بہت جلد اپنے ٹارگٹ کو حاصل کر لیں گے