جامعہ اشرفیہ کے علماء کا علامہ طاہر محمود اشرفی کی والد ہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جامعہ اشرفیہ کے علماء کا علامہ طاہر محمود اشرفی کی والد ہ کے انتقال پر اظہار ...

  

لاہور ( پ ر ) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، نائب مہتمم و ناظم اعلی قاری ارشد عبید، مولانا محمد اکرم کاشمیری، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان،حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید، مولانا حافظ زبیر حسن اشرفی،حافظ خالد حسن،مولانا سید فہیم الحسن تھانوی اور مولانا مجیب الرحمن انقلابی نے پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

 کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ مرحومہ انتہائی متقی، نیک سیرت خاتون تھیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -