گوجرانوالہ سے اغواء ہونیوالی لڑکی بازیاب، 2 ملزم گرفتار

گوجرانوالہ سے اغواء ہونیوالی لڑکی بازیاب، 2 ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شیرا کوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گوجرانوالہ سے اغواء کی گئی لڑکی کو بازیاب کروالیا،پولیس کے مطابق 17سالہ نائلہ کو بازیاب کرکے دو رکنی اغواء کار گروہ کو پکڑ لیا۔ گوجرانوالا راہوالی کے علاقہ سے نائلہ کو اغواء کیا گیا۔ دونوں اغواء کار زمان اور علی حیدر کو گرفتار کرکے راہوالی پولیس کے حوالے کیا گیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمد اجمل نے شیراکوٹ پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -