لیاقت آباد، ٹریفک حادثہ میں پولیس اہلکار کی ٹانگ ٹوٹ گئی، ہسپتال منتقل

لیاقت آباد، ٹریفک حادثہ میں پولیس اہلکار کی ٹانگ ٹوٹ گئی، ہسپتال منتقل

  

لاہور(کرائم رپورٹر)لیاقت آباد کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے دوران پولیس اہلکار کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے میں خالد نامی پولیس اہلکار سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار موٹرسائیکل کی زد میں آ گیا جس کے نتیجے میں خالد کی ٹانگ ٹوٹ گئی جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -