گوالمنڈی،ہسپتال میں زیرعلاج نامعلوم شخص دم توڑ گیا

  گوالمنڈی،ہسپتال میں زیرعلاج نامعلوم شخص دم توڑ گیا

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی کے علاقے میں ہسپتال میں دوران علاج پچاس سالہ نامعلوم شخص دم توڑ گیا متوفی کون تھا کہاں سے آیا پر سراغ لگانے میں مصروف تفصیلات کے مطابق گوالمنڈی کے علاقے میوہسپتال میں نامعلوم افراد 50 سالہ معلوم شخص کو تشویشناک حالت میں ہسپتال چھوڑ کا فرار ہوگئے جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا پھر آمنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر  متوفی کے ورثا کی تلاش شروع کر دی، پولیس کے مطابق تاحال متوفی کی شناخت نہ ہو سکی ہے۔

مزید :

علاقائی -