آسٹریلیا اور سری لنکا ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (آج) کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور سری لنکا ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (آج) کھیلا جائے گا

  

برسبین (اے پی پی) آسٹریلیا اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) پیر کو برسبین میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل ہے، پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 157 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 9 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -