ہمارے پاس ایسے کھلاڑی ہیں جو اکیلے میچ جتواسکتے ہیں، سرفراز احمد

ہمارے پاس ایسے کھلاڑی ہیں جو اکیلے میچ جتواسکتے ہیں، سرفراز احمد

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوئی بھی ٹیم کمزور نہیں ہوتی،شکست کے باوجودقومی ٹیم اگلے میچ میں کم بیک کرے گی،ہمارے پاس ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو اکیلے بھی میچ جتواسکتے ہیں،شائقین کو آئندہ  بھی بہترین میچز دیکھنے کو ملیں گے۔یہ بھی پڑھیں: پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدیسری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آئی لینڈرز کے لیے آج کا دن اچھا جبکہ ہمارا برا تھا،پہلے بھی کہہ چکا ہوں ٹی ٹونٹی ٹیم میں کوئی ٹیم آسان نہیں،سری لنکن ٹیم نے ہم سے باؤلنگ میں  بہترین کارکردگی دکھائی

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -